ابوبکربن العربی

اعلام وشخصیات مادہ کا بیان
عنوان: ابوبکربن العربی
مختصر بیان: محمد بن عبد اللہ بن محمد بن عبد اللہ بن احمد بن العربی المعافری آپ شہر.
اشبیلیہ جواندلس کی بڑی راجدھانی میں سے ایک تھی,22 شعبان جمعرات کے دن 466ھ میں پیدا ہوئے. آپ کی بہت ساری تصنیفات ہیں ان میں سےمشہوریہ هے:
العواصم من القواصم في تحقيق مواقف الصحابة بعد وقاة النبي -صلى الله عليه وسلم-
اضافہ کی تاریخ: 2008-11-18
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/185200
Go to the Top