شیخ ابو بکر شاطری

اعلام وشخصیات مادہ کا بیان
عنوان: شیخ ابو بکر شاطری
مختصر بیان: شیخ ابوبکرشاطری 1970عیسوی میں پیدا ہوئے,شہرجدہ میں نشوونما ہوئی ,اورجدہ میں حی نسیم کے جامع الفرقان کے امام ہیں.
ازدواجی حالت: شادہ شدہ ,چاربیٹے ہیں اورابوعبد الرحمن"کنیت سے مشہورہیں.
علمی لیاقت:1416ھ میں اپنے شیخ ایمن رشدی سوید سے حفص عن عاصم کی روایت میں قرآن کریم کا اجازہ حاصل کیا.اور1420ھ میں کمپیوٹرمیں ایم اے کی ڈگری حاصل کی.
اضافہ کی تاریخ: 2008-11-18
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/185199
متعلقہ موضوعات ( 2 )
Go to the Top