توحيد اور شرك كي حقيقت قرآن وحديث كي روشني ميں

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: توحيد اور شرك كي حقيقت قرآن وحديث كي روشني ميں
زبان: اردو
تاليف: حافظ صلاح الدین یوسف
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: مكتبة دار السلام
مختصر بیان: اس کتاب میں سب سے پہلے کلمہ طیبہ "لاالہ الا اللہ" کا معنى ومفہوم اور اس کے تقاضوں کو واضح کیا گیا ہے. دوسرے باب میں توحید کی حقیقت اور اس کی قسموں کا بیان ہے. تیسرے باب میں شرک کی حقیقت, اس کی قسموں اور مظاہر کی تفصیل ہے. چوتھے باب میں ان مغالطوں کی وضاحت ہے, جن سے شرک کا جواز مہیا کیا جاتاہے یا کم ازکم ان سے شرک کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے. چونکہ یہ مغالطے بڑے عام ہیں اور مختلف نوعیت کے ہیں, اس لیے مولف نے ان پر قدرے تفصیل سے گفتگو کی ہے, تاکہ توحید کی حقیقت پوری طرح نکھر کر سامنے آجائے.کیونکہ ظلمت شب کے دور ہونے پر ہی صبح کی روشنی کا اجلا پھیلتا اور نمایاں ہوتا ہے.
اضافہ کی تاریخ: 2008-10-15
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/179507
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
توحيد اور شرك كي حقيقت قرآن وحديث كي روشني ميں
2.3 MB
: توحيد اور شرك كي حقيقت  قرآن وحديث كي روشني ميں.pdf
متعلقہ عناوین ( 2 )
Go to the Top