شب براءت کی حقیقت

آڈیو مادہ کا بیان
عنوان: شب براءت کی حقیقت
زبان: اردو
محاضر: سيد معراج رباني
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: اس کیسٹ میں شب براءت( پندرہویں شعبان کی رات) کی حقیقت کوطشت ازبام کرکے یہ ثابت کیا گیا ہے کہ یہ شیعوں کی ایجاد کردہ بدعت ہے جسکوشیعہ حضرات اپنے بارھویں امام مہدی غائب کی زبردستی عدم سے وجود میں لائے جانے پرصحابہ کرام سےتبرا بازی (سب وشتم وبے زاری) کا اظہارکرتے ہیں اورمسلمان کودھوکے دینے کیلئے اسے لیلۃ التبرأ سے لیلۃ البراءۃ یعنی شب براءت کا نام رکھ دیا گیا, مگرافسوس آج کا نام نہاد مسلمان شیعوں کے نقش قدم پرچلتے ہوئے شب براءت کے سلسلے میں انہیں کے ساتہ ہے اوراپنے آپ کو اہل سنت وعاشق مصطفى’ کہلانے والا یہ مسلمان شیعوں سے نفرت کرنے والوں او ان کی نقش قدم پرچلنے سے روکنے والوں کو گستاخ رسول اوروہابی جیسے لقب سے موسوم کرتا ہے.
اضافہ کی تاریخ: 2008-08-15
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/173013
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
شب براءت کی حقیقت 01
5 MB
: شب براءت کی حقیقت 01.mp3
2.
شب براءت کی حقیقت 02
4.4 MB
: شب براءت کی حقیقت 02.mp3
متعلقہ عناوین ( 1 )
Go to the Top