مشکو’ۃ المصابیح

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: مشکو’ۃ المصابیح
زبان: اردو
تاليف: محمد بن عبد اللہ خطیب تبریزی
ترجمہ : محمد صادق خلیل
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی - ناصر محمود انور
مختصر بیان: مشکو’ۃ المصابیح : زیرنظرکتاب حدیث نبوی صلى الله عليه وسلم کے مشہوراورمتداول مجموعے مشکاۃ المصابیح کا اردو ترجمہ ہے جوپانچ جلدوں پرمشتمل چھ ہزارچورانوے احادیث نبوی صلى الله عليه وسلم کا انمول ذخیرہ ہے جنہیں امام بغوی رحمہ اللہ نے حدیث کی مشہورکتابوں سے منتخب کرکےاسکا نام" مصابیح السنۃ" رکھا تھا اسکے بعد امام تبریزی نے مصابیح السنۃ کی تکمیل کرتے ہوئے اسمیں کچہ اضافہ کیا اوراسکا نام "مشکاۃ المصابیح" رکھا۔ اس ترجمہ میں حتىٰ المقدور یہ کوشش کی گئی ہے کہ نہایت سلیس اورعام فہم ہو، نیزمقصود پرحاوی ہو۔اس کے ساتھ ضعیف احادیث کے متعلق آگاہ کیا گیا ہے اورضعیف احادیث کی طرف نشاندھی کرتے ہوئے اسماء رجال کے مشہورومستند کتاب کے حوالہ جات ذکرکئےٍ گئے ہیں اوراگرکسی حدیث میں کوئی ابہام یا اشکال ہے تونہایت اختصارکے ساتھ اسکی وضاحت کرتے ہوئے مشہورشروح أحادیث اوردیگرمتعلقہ کتب سے حوالہ جات بھی نقل کئے گئے ہیں اورمتون احادیث میں آنے والی آیات کی تخریج اوران کی ہرجلد کے آخرمیں علیحدہ سے فہرست تیا رکردی گئی ہے نیزمذہبی تعصب سے بالاترہوکراختلافی مسائل پربحث سے گریزکیا گیا ہے
اضافہ کی تاریخ: 2008-08-08
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/172207
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان - انگريزی زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 5 )
1.
مشکو'ۃ المصابیح [جلد اول]
24.2 MB
: مشکو'ۃ المصابیح [جلد اول].pdf
2.
مشکو'ۃ المصابیح [جلد دوم]
23.4 MB
: مشکو'ۃ المصابیح [جلد دوم].pdf
3.
مشکوٰۃ المصابیح [جلد سوم]
10.7 MB
: مشکوٰۃ المصابیح [جلد سوم].pdf
4.
مشکوٰۃ المصابیح [جلد چہارم]
9.3 MB
: مشکوٰۃ المصابیح [جلد چہارم].pdf
5.
مشکوٰۃ المصابیح [جلد پنجم]
8.8 MB
: مشکوٰۃ المصابیح [جلد پنجم].pdf
Go to the Top