حمد بن عبد المحسن التويجري

اعلام وشخصیات مادہ کا بیان
عنوان: حمد بن عبد المحسن التويجري
مختصر بیان: آپ مجمعہ میں 1384 میں پیدا ہوئے ، آپ کچھ وقت کے لئے شعبہ عقیدہ کے صدر اور اصول دین کالج کے وکیل رہے ۔ آپ نے کئی کتابوں کی تحقیق کی ہے جن میں الفتاوی الحمویۃ الکبری لابن تیمیۃ اور الابانۃ الکبری لابن بطۃ قابل ذکر ہیں ۔
اضافہ کی تاریخ: 2007-06-14
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/14763
متعلقہ موضوعات ( 1 )
Go to the Top