کم علم خطبا وواعظین کی زبانوں پر100 مشہور ضعیف احادیث

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: کم علم خطبا وواعظین کی زبانوں پر100 مشہور ضعیف احادیث
زبان: اردو
تاليف: احسان العتيبي
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: زیرنظرکتاب میں ان سومشہورضعیف حدیثوں کا تذکرہ کیا گیا ہے جوکم علم خطبا وواعظین کی زبانوں پرعام ہیں نیزاصول حدیث سے متعلق مفید جامع اورمختصربحث بھی شامل کردیا گیاہے اورفضائل اعمال میں ضعیف حدیث کو حجت سمجھنے کے بارے میں محقیقین محدثین کے موقف کو بھی بیان کردیا گیا ہے میرے ناقص علم کے مطابق یہ کتاب طالب علم کے لئے نہایت ہی مفیدہے.
اضافہ کی تاریخ: 2008-05-14
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/143400
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان - بنگالی زبان - تھا ئی لنڈی زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
کم علم خطبا وواعظین کی زبانوں پر100 مشہور ضعیف احادیث
6.1 MB
: کم علم خطبا وواعظین کی زبانوں پر100 مشہور ضعیف احادیث.pdf
Go to the Top