كيا ذبح کے لئے عقیدہ کا صحیح ہونا ضروری ہے؟
مادہ کا بیان
عنوان: كيا ذبح کے لئے عقیدہ کا صحیح ہونا ضروری ہے؟
زبان: اردو
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: کیا ذبح کیلئے عقیدہ کا صحیح ہونا ضروری ہے؟ اہل کتاب –یہودونصارى’ , مجوس, شیعہ وروافض ,قبرپرست ,تارک صلو’ۃ اوردیگرکفارومشرکین کے ذبیحہ کے کھانے کا کیا حکم ہے؟اہل کتاب ومشرکین کے برتنوں کےاستعمال کرنے کا کیا حکم ہے؟ ان سب کے بارے میں كتاب وسنت کی روشنی میں علماء سلف وخلف کے اقوال کوبیان کیا گیا ہے.
اضافہ کی تاریخ: 2008-04-29
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/132368
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے