قاری عبدالرزاق بن عبطان دلیمی کی تجوید سے پڑھی گئی قرآن
مادہ کا بیان
عنوان: قاری عبدالرزاق بن عبطان دلیمی کی تجوید سے پڑھی گئی قرآن
قاری : عبد الرزاق بن عبطان دلیمی
مختصر بیان: قاری عبدالرزاق بن عبطان دلیمی کی تجویدکے ساتہ پڑھی گئی مکمل قرآن کریم کا البم mp3 128 .فارمیٹ میں بہترین اورواضح آواز سے ممتازہے,سن دوہزارایک عیسوی میں تسجیل کردہ یہ مجوّدقرآن قاری کے باریک ونرم آوازسے ممتازہے ,اورمصری وبغدادی ادائیگی کی آمیزش کیوجہ سے انوکھا ونادرسمجھا جاتا ہے.
اضافہ کی تاریخ: 2008-04-27
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/127161
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان - انگريزی زبان - تلگو زبان - آئغور زبان - روسی زبان - ازبکی زبان - فرانسيسی زبان - تھا ئی لنڈی زبان - ترکی زبان - چینی - جاپانی - بنگالی زبان - کردی - تگالوگ زبان - انڈونيشی - اسپينی زبان - مليالم زبان - ھندی - بوسنيائی زبان - جرمنی - فارسی زبان - پرتگالی زبان - کوريائی زبان - نيپالی زبان - ويتنامی زبان - طاجکستانی زبان - الباني زبان