تکبیرات عید سے متعلق درست قول

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: تکبیرات عید سے متعلق درست قول
زبان: اردو
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: www.kitabosunnat.comکتاب وسنت ڈاٹ کام
مختصر بیان: تکبیراتِ عید کے سلسلے میں عظیم محدّث علّامہ عبد الرحمن مبارکپوری رحمۃ اللہ علیہ کا یہ مختصر رسالہ ہے جو دو ابواب اورخاتمہ پرمشتمل ہے،اس رسالہ میں شرعی دلائل کی روشنی میں یہ ثابت کیا گیا ہے کہ اکثر صحابہ کرام وتابعین عظام اورائمہ مجتہدین کا یہ مسلک ہے کہ نمازعیدین میں بارہ تکبیرکہنا چاہئے،یہی مسلک اولیٰ وقابل عمل ہے،اوراس بارے میں مخالفین کا قول غیراولیٰ ومرجوح ہے۔
اضافہ کی تاریخ: 2015-07-13
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/901831
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
تکبیرات عید سے متعلق درست قول
1.4 MB
: تکبیرات عید سے متعلق درست قول.pdf
Go to the Top