فتاوی برائے خواتین

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: فتاوی برائے خواتین
زبان: اردو
تاليف: محمد بن عبد العزیز المسند
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: www.kitabosunnat.comکتاب وسنت ڈاٹ کام
مختصر بیان: روز مرّہ زندگی میں خواتین کو بہت سے خصوصی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے جن میں سے بیشترکا تعلّق نسوانی تقاضوں ،عبادات اور معاشرتی مسائل سے ہوتا ہے۔ عموما خواتین ان مسائل کو پوچھنے میں ججھک محسوس کرتی ہیں۔ خواتین سے متعلق ایسے ہی مسائل پر مشتمل 350 سے زائد سوالات کے جوابات سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ ابن باز، شیخ ابن عثیمین اورشیخ ابن جبرین رحمہم اللہ نے دئیے ہیں اردو ترجمہ: مولانا جاراللہ ضیاء (فاضل مدینہ یونیورسٹی)۔
اضافہ کی تاریخ: 2015-06-21
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/897282
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
فتاوی برائے خواتین
24.6 MB
: فتاوی برائے خواتین.pdf
ترجمے ( 1 )
Go to the Top