نگارشات( شیخ الحدیث محمد اسماعیل سلفیؒ(

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: نگارشات( شیخ الحدیث محمد اسماعیل سلفیؒ(
زبان: اردو
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: زیر نظر مجموعہ’’نگارشات‘‘ حصّہ اوّل میں شیخ الحدیث محمد اسماعیل سلفی رحمہ اللہ کے تحریک اہلحدیث کے تجزیہ وتعارف اور مسلکِ اہلحدیث کے متعلقہ شکوک وشبہات کے ازالے کے تناظر میں لکھے گئے مضامین ومقالات شامل ہیں، اورآخر میں اسی موضوع سے متعلقہ ان کے بعض خطباتِ صدارت واستقبالیہ اور رپورٹس بھی شامل کتاب ہیں۔واضح رہے کہ اس مجموعہ میں 40 نگارشات شامل ہیں جسے حافظ شاہد محمود(مدیرام القریّ پبلیکیشنز،گوجرانوالہ) نے تحقیق وتخریج کے ساتھ شائع کیا ہے۔ (تقدیم: شیخ صلاح الدین مقبول احمد ،وشیخ حافظ اسعد محمود سلفی حفظہما اللہ)۔
اضافہ کی تاریخ: 2015-03-14
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/823865
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
نگارشات
10.8 MB
: نگارشات.pdf
Go to the Top