477 سوال وجواب برائے نکاح وطلاق

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: 477 سوال وجواب برائے نکاح وطلاق
زبان: اردو
تاليف: صالح بن فوزان الفوزان - عبد العزيز بن عبد الله بن باز - علمی تحقیق وافتاء ودعوت وارشاد کی دائمی کمیٹی - محمد بن صالح العثيمين
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: زیر مطالعہ کتاب’’ 477 سوال وجواب برائے نکاح وطلاق‘‘ سعودی عرب کے معتمد وکبار علمائے کرام کے نکاح ،طلاق ،خلع اور عدّت وغیرہ جیسے اہم مسائل کےجوابات پر مشتمل ہے تاکہ مسلمان شخص نکاح وطلاق کے جملہ مسائل کو کتاب وسنت کی روشنی میں جان کر ازدواجی زندگی کو خوشگوار بنا سکے، کتاب کی افادیت کے پیش نظر جناب محمد یاسر حفظہ اللہ نے اسے نہایت جانفشانی وعرق ریزی سے بہترین اردو قالب میں ڈھالا ہے۔ اور ادارہ بیت السلام، ریاض نے اسے زیور طباعت سے آراستہ کرکےہدیہ قارئین کیا ہے، رب العالمین اس کتاب کے نفع کو عام کرے، اور کتاب کے مؤلف،مترجم ،ناشر وجملہ متعاونین کی مساعی جمیلہ کو قبول کرکے ان سب کے لئے صدقہ جاریہ بنائےآمین۔
اضافہ کی تاریخ: 2015-02-22
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/814604
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
477 سوال وجواب برائے نکاح وطلاق
10.3 MB
: 477 سوال وجواب برائے نکاح وطلاق  .pdf
Go to the Top