زکاۃ کا حکم

موضوعاتی ترتیب مادہ کا بیان
عنوان: زکاۃ کا حکم
مختصر بیان: رب العالمین نے زکاۃ کو عظیم حکمتوں اور مصلحتوں کے طور پر مالداروں پر فرض کیا ہے جس کا نفع فرد ومعاشرہ پر لوٹتا ہے، اور اس کی ادائیگی میں سستی برتنے والوں کو سخت عذاب کی دھمکی دی ہے، اور شارع حکیم نے زکاۃ کے مصارف خود ہی متعین کردئے ہیں، لہذا ان مصارف کے علاوہ دوسری جگہ دینا درست نہیں ہے۔ اس فائل میں دسیوں زبانوں میں اس عظیم رکن سے متعلق مواد کو جمع کیا گیا ہے۔
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/813126
متعلقہ عناوین ( 21 )
Go to the Top