صوفیت

موضوعاتی ترتیب مادہ کا بیان
عنوان: صوفیت
مختصر بیان: تصوّف ایک دینی تحریک ہے جو تیسری صدی ہجری میں اسلامی دنیا میں بطور فردی میلان کے طور پررواج پائی، یہ زہد اور شدت عبادت کی طرف دعوت دیتی تھی اور یہ عیش وتنعم میں غرق ہونے کے رد فعل میں تھی، پھریہی رجحانات ترقی کرکے ایک مخصوص طریقہ بن گئی جو صوفیت کے نام سے پہچانی گئی، ۔اور صوفی حضرات نفس کی تربیت اور اس کی بلندی کا ارادہ کرتے ہیں تاکہ شرعی وسائل کی اتباع کئے بغیر کشف ومشاہدہ کے ذریعے اللہ کی معرفت حاصل کرسکیں۔
اس فائل میں صوفیت کی حقیقت کا مکمل بیان ہے۔ ،
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/813019
متعلقہ عناوین ( 20 )
Go to the Top