وہابی تحریک

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: وہابی تحریک
زبان: اردو
تاليف: محمد خليل هراس
ترجمہ : محمد خالد سيف
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: وہابی تحریک : امام محمد بن عبد الوہابؒ اور آپ کی تحریک احیاء وتجدید دین کے ناقدین میں سے زمانہ حال کے ایک مصری بزرگ جناب ڈاکٹر محمد بہی بھی ہیں، جنہوں نے اپنی کتاب’’ الفکر الاسلامی في تطوره‘‘ میں فکر اسلامی کے تدریجی ارتقاء ،حرکت وجمود اور مختلف ادوار کے عروج وزوال کو موضوعِ سخن بنایا ہے اور اس کتاب کی چوتھی فصل میں وہابی تحریک سے متعلق بحث کی ہے، لیکن افسوس کہ ڈاکٹر صاحب نے اپنے تمام علم وفضل کو بالائے طاق رکھتے ہوئے نہایت کچی،سطحی اور سنی سنائی باتوں پر انحصار کرتے ہوئے اس مقدّس تحریک کے خلاف خوب زورِقلم صرف کیا ہے اور بے بنیاد الزام عائد کئے ہیں،اللہ تعالیٰ جزائے خیردے ڈاکٹر محمد خلیل ہراس کو،جنہوں نے ڈاکٹر محمد بہی کے جواب میں (الحركة الوهابية) کے نام سے ایک نہایت خوبصورت اور عمدہ کتاب تصنیف فرمائی اور نہایت متین اور شُستہ انداز میں ڈاکٹرمحمد بہی کے ایک ایک اعتراض کا جواب دیا اور ایک ایک غلط فہمی کا ازالہ کیا۔ کتاب کی ثقاہت اور متانت کے لئے شاید یہ عرض کردینا کافی ہو کہ اسے اسلامک یونیورسٹی مدینہ منورہ نے زیور طباعت سے آراستہ کرایا ہے۔
اضافہ کی تاریخ: 2015-02-12
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/812327
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
وہابی تحریک
1.9 MB
:  وہابی تحریک  .pdf
Go to the Top