نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں شبہات
مادہ کا بیان
عنوان: نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں شبہات
مختصر بیان: دشمنان اسلام کی ابتدا سے ہی نبی اسلام کے بارے میں تشکیک پیدا کرنے ، آپ کی رسالت میں طعن وتشنیع کرنے اور آپ کی شرف ومنزلت کو داغدار کرنے کی کوشش رہی ہے، اس سلسلے میں دروغ گوئی اور کذب بیانی کا سہارا لے کر مومنوں کو ان کے دین کے بارے میں شک پیدا کرتے ہیں، اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت پر ایمان لانے سے لوگوں کو دور رکھتے ہیں، اور اسمیں کوئی تعجب کی بات نہیں ہے کہ ہم انبیاؑء ورسل کے بارے میں اس طرح کی بہتان وافترا اورگمراہی کی باتیں سنیں، کیونکہ یہ مخلوق میں اللہ کی سنت رہی ہے، اور اللہ کی سنت میں کوئی تبدیلی نہیں پاؤگے، اور سچ فرمایا اللہ نے{وَكَذَلِكَ جَعَلْنَا لِكُلّ نَبِىّ عَدُوّاً مّنَ الْمُجْرِمِينَ وَكَفَى بِرَبّكَ هَادِياً وَنَصِيراً
اور اسی طرح ہم نے گنہگاروں میں سے ہر پیغمبر کا دشمن بنا دیا۔ اور تمہارا پروردگار ہدایت دینے اور مدد کرنے کو کافی ہے۔
اور اس صفحہ میں ایسے مادے جمع کئے گئے ہیں جو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے تعلق سے پائی جانے والی بعض مطاعن کی رد ہیں۔
اور اسی طرح ہم نے گنہگاروں میں سے ہر پیغمبر کا دشمن بنا دیا۔ اور تمہارا پروردگار ہدایت دینے اور مدد کرنے کو کافی ہے۔
اور اس صفحہ میں ایسے مادے جمع کئے گئے ہیں جو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے تعلق سے پائی جانے والی بعض مطاعن کی رد ہیں۔
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/811538
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان - بنگالی زبان - يونانی - بوسنيائی زبان - انگريزی زبان - تھا ئی لنڈی زبان - آئغور زبان - طاجکستانی زبان - فرانسيسی زبان - نيپالی زبان - ازبکی زبان - فارسی زبان - چینی - ھندی - کناڈا - ويتنامی زبان - رومانی زبان - روسی زبان - کردی - صومالی زبان - اسپينی زبان - سنھالی زبان - تمل زبان - اکانی - عفری - تلگو زبان - ہولنڈی - ترکی زبان - الباني زبان - موری - آسامی زبان - ٹگرينی زبان - مندنکوئی زبان - انڈونيشی - شركسی - مليالم زبان - مقدونی زبان
مزید ( 1 )
متعلقہ عناوین ( 1 )
اردو: ( 1 )