عبد الکبیر حدیدی
مادہ کا بیان
عنوان: عبد الکبیر حدیدی
مختصر بیان: مغرب میں صویرہ خطہ کے رجراجہ میں سن 1963م میں پیدا ہوئے،کتاب اللہ کے حافظ ہیں اور شعبہ دراسات اسلامیہ حاصل کئے ہیں، دار بیضاء میں مسجد سبیل کے امام وخطیب ہیں،جائزہ محمد سادس قرآنیہ کے تحکیمی کمیٹی کے ممبر ہیں اور انہوں نے قرآنی مسیرہ کو سن 2005م میں ریکارڈ کیا، اور مشروع (احفظ القرآن فی بیتک( یعنی اپنے گھر میں قرآن کا حفظ کریں پروجیکٹ کے بانی ہیں یہ پروجیکٹ ان تمام شریحہ کے لوگوں کیلئے خاص ہے جو مسجد کے مکاتب میں قرآن حفظ کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے ہیں،اسی طرح آپ (تحفۃ الحدیدی فی قواعد التجوید( کتاب کے مولّف ہیں، یہ ایسے منظومہ کی شرح ہے جس میں طریقہ ازرق میں بروایت ورش تلاوت کے احکام کو بیان کیا گیا ہے،
اضافہ کی تاریخ: 2015-01-25
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/808165
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان - چینی - طاجکستانی زبان - يونانی - نيپالی زبان - تھا ئی لنڈی زبان - فارسی زبان - انگريزی زبان - بنگالی زبان - کناڈا - فرانسيسی زبان - الباني زبان - سوننکی (sonink)زبان - اکانی - بامباری - ہولنڈی - مليالم زبان - رومانی زبان - آرمینی - ويتنامی زبان - عفری - امہری زبان - ازبکی زبان - آئغور زبان - اطالوی زبان - کردی - ٹگرينی زبان - اسپينی زبان - صومالی زبان - سنھالی زبان - تلگو زبان - تمل زبان - ھندی - ترکمانی - ولوفی (Wolof) زبان - بوسنيائی زبان - ترکی زبان - مندنکوئی زبان - آسامی زبان - پرتگالی زبان - قازقی زبان - تگالوگ زبان - روسی زبان
متعلقہ موضوعات ( 1 )