عبد العلی اعنون

اعلام وشخصیات مادہ کا بیان
عنوان: عبد العلی اعنون
مختصر بیان: قاری عبد العلی بن طاہر اعنون مغرب کے شہر فاس کے رہنے والے ہیں جو سن 1947م میں پیدا ہوئے، اور شیح احمد بن عثمان ابو العلا سے طریقہ اصبہانی سے بروایت ورش عن نافع میں اجازہ حاصل کیا، اور تجوید میں مہارت حاصل کرنے میں ممتاز ہوئے، اور تلاوت قرآن کریم میں تحکیمی کمیٹی میں بطور رکن کام کیا، اور ان کی (کیف نرتل القرآن بروایۃ ورش عن نافع من طریق الأزرق) نامی تالیف ہے ،
اضافہ کی تاریخ: 2015-01-25
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/808161
Go to the Top