نبیل بن عبد الرحیم رفاعی

اعلام وشخصیات مادہ کا بیان
عنوان: نبیل بن عبد الرحیم رفاعی
مختصر بیان: سعودی عرب کے جدہ شہر میں 19/6/1398م پید اہوئے، اور سن 1415م میں قرآن کریم حفظ کیا، علمی لیاقت:

پیٹرو کیمیکل انجینئرنگ میں بی۔اے کیا،ادارہ مواد بشریہ میں ایم۔اے کیا، عملی زندگی:اسو قت سعودی عرب کے ائرلائنس کے موسسہ عامہ میں کام کررہے ہیں۔
امامت کی پیش رفت:بغدادیہ میں مسجد رمضان میں 1415ھ نمازیوں کی امامت کرنا شروع کیا،پھر حی اندلس کے مسجد الہدی کی طرف منتقل ہوگئے، پھر حی الزہرا کے مسجد خدیجہ بنت خویلد میں، اور حالیا شارع تحلیہ کے مسجد تقوی کے امام وخطیب ہیں
،
اضافہ کی تاریخ: 2015-01-21
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/807547
Go to the Top