امر بالمعروف ونہی عن المنکر ادارہ کے رئاسہ عامہ کی سرکاری ویب سائٹ https://www.pv.gov.sa

مصادر مادہ کا بیان
عنوان: امر بالمعروف ونہی عن المنکر ادارہ کے رئاسہ عامہ کی سرکاری ویب سائٹ https://www.pv.gov.sa
مختصر بیان: امر بالمعروف ونہی عن المنکر ادارہ کے رئاسہ عامہ کی سرکاری ویب سائٹ:یہ ایک مستقل حکومتی شعبہ ہے جسکا ڈائرکٹ تعلق ہے۔مجلس وزراء کے صدر سے ہے۔ اس شعبہ کی ذمہ داریاں درج ذیل ہیں۱۔ لوگوں کی صحیح رہنمائی کرنا،اور ترغیب کے ذریعہ لوگوں کو خیر وبھلائی کے کام کرنے پر ابھارنا۔۲۔منکرات کی خطرناکیوں سے متنبہ کرنا،۳۔شرعا حرام اور ممنوع کردہ امور سے باز رکھنے والے اعمال کا کرنا 4۔۔بدعات ومنکرات اور بری رسم ورواج اور گندی عادات اختیار کرنے سے باز رہنا۔
6- لوگوں کو شرعی واجبات کی ادائیگی پر ابھارنا،اور اس بات کی حرص رکھنا کہ اس ملک کی دینا کے سامنے بہترین شبیہ ہو،اور عالم اسلامی کے دلوں کا مرکز ومحور بنے- اس ادارہ کا ہیڈ کواٹر ریاض شہر میں خریص روڈ کے پاس ہے-

اضافہ کی تاریخ: 2015-01-17
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/806735
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان - بوسنيائی زبان - فارسی زبان - انگريزی زبان - ترکی زبان - بنگالی زبان
Go to the Top