نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا اندازِ محبت

مقالات مادہ کا بیان
عنوان: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا اندازِ محبت
زبان: اردو
تحریر: عبد المحسن القاسم
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض
مختصر بیان: امام وخطیب مسجد نبوی ڈاکٹرعبد المحسن القاسم حفظہ اللہ نے 23 ربیع الاول 1435ھ کا خطبہ جمعہ ’’نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے صحابہ کرام کا اندازِ محبت‘‘ کے عنوان پر دیا جس میں انہوں نے فرمایا کہ: اطاعت الہی اس دنیا میں ہر بھلائی کا ذریعہ ہے، جبکہ معصیتِ الہی بدبختی اور پریشانیوں کا موجب ہے، پھر انہوں نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کی ایسی انمول مثالیں پیش کیں جن میں بغیر چوں چرا کے کامل اتباع کا رنگ بھرا ہوا تھا، اس خطبہ کا بنیادی پیغام یہ ہے کہ ہم بھی صحابہ کرام کی طرح نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سچی محبت کا اظہار کریں، اور یہ اسی وقت ممکن ہے جب ہم شرک وبدعت کو چھوڑ کر آپ کی سنت کو دل وجان سے ماننے لگ جائیں۔
اضافہ کی تاریخ: 2014-12-29
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/802687
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا اندازِ محبت
1.2 MB
: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا اندازِ محبت .pdf
Go to the Top