پشاور آرمی پبلک اسکول میں حملہ اور132سے زیادہ بچوں کا قتل کس دین وعقل کی بنیاد پرہے؟!

مقالات مادہ کا بیان
عنوان: پشاور آرمی پبلک اسکول میں حملہ اور132سے زیادہ بچوں کا قتل کس دین وعقل کی بنیاد پرہے؟!
زبان: اردو
تحریر: عاصم بن عبد اللہ قریوتی
ترجمہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض
مختصر بیان: پشاور آرمی پبلک اسکول میں حملہ اور132سے زیادہ بچوں کا قتل کس دین وعقل کی بنیاد پرہے؟!:
پشاور میں آرمی پبلک اسکول میں بروز منگل 16 دیسمبر 2014ء کو سات خود کش جیکٹ ملبوس حملہ آوروں کی طرف سے جو حملہ ہوا ،اور جس کی وجہ سے 132 سے زیاد ہ بچے اور 9 تدریسی عملے مارے گئے اور دسیوں زخمی ہوئے یہ قاتلوں ،خونیوں اور بے رحموں کا کام ہے،اسلامی ممالک میں قتل وغارت گری اورجائداد کی تباہی جیسے گھناؤنے عمل کوکسی بھی درست عقل کی طرف منسوب نہیں کیا جاسکتا چہ جائیکہ اسے اسلام کی طرف منسوب کیا جائے!
اسلام اس جیسے عمل سے اتنا ہی بری وپاک ہے جتناکہ بھیڑیا یوسف علیہ السلام کی خون سے پاک تھا۔اور مسلمانوں اور ان کے بچوں کا قتل کرنا بہت بڑےگناہ میں سے ہے، بلکہ یہ مکمل طور پر دین ، اس کی تعلیمات ،اور اس پر ثابت قدمی سے دوری کا سبب ہے،اور یہ دشمنان اسلام کی طرف سے بعض ملکوں میں مسلمانوں کے ساتھ کئے جانے والے مظالم سے بڑھ چڑھ کر ہے۔
اضافہ کی تاریخ: 2014-12-20
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/799018
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
پشاور آرمی پبلک اسکول میں حملہ اور132سے زیادہ بچوں کا قتل کس دین وعقل کی بنیاد پرہے
778.7 KB
:  پشاور آرمی پبلک اسکول میں  حملہ اور132سے زیادہ بچوں کا قتل کس دین وعقل کی بنیاد پرہے.pdf
2.
پشاور آرمی پبلک اسکول میں حملہ اور132سے زیادہ بچوں کا قتل کس دین وعقل کی بنیاد پرہے
16 MB
:  پشاور آرمی پبلک اسکول میں  حملہ اور132سے زیادہ بچوں کا قتل کس دین وعقل کی بنیاد پرہے.doc
Go to the Top