مسئلہ میلاد اسلام کی نظر میں

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: مسئلہ میلاد اسلام کی نظر میں
زبان: اردو
تاليف: أبو بكر جابر الجزائري
ترجمہ : سید محمد غیاث الدین مظاہری
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: مسئلہ میلاد اسلام کی نظر میں : زیرنطرکتاب میں جشن میلاد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے منانے کے متعلق تاریخی وشرعی بحث کی گئی ہے نیز قائلین میلاد نبوی کی دلیلوں اورکمزورشبہات کا مدلل اورٹھوس جواب دیا گیا ہے اورمفتی عرب سماحۃ الشیخ عبد العزیز بن باز رحمہ اللہ کے متعلق میلاد کے منانے والوں کی تکفیر کے سلسلے میں بی بی سی لندن ریڈیوکے ذریعہ پھیلائے گئے غلط پروپیگنڈہ کا پردہ فاش کیا گیا ہے اور یہ ثابت کیا گیا ہے کہ موصوف رحمہ اللہ عید میلاد منانے والوں کی تبدیع کے قائل تھے نہ کی تکفیرکے. کیونکہ اس عید کا تصورقرون مفضلہ صحابہ وتابعین کے زمانہ میں نہیں تھا یہ تو ساتویں صدی عیسوی میں شیعی بادشاہ ملک مظفرکی ایجاد کردہ بدعت ہے جسےعصرحاضرکے نام نہاد مسلمان انتہائی تزک واحتشام کے ساتہ مناتے نظرآتےہیں نیز یہ عیسائیوں کی عید ولادت مسیح کے مشابہ بھی ہے جسکی شریعت میں ممانعت آئی ہے.
اضافہ کی تاریخ: 2008-03-09
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/78610
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان - تھا ئی لنڈی زبان - مليالم زبان - بنگالی زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
مسئلہ میلاد اسلام کی نظر میں
1.2 MB
: مسئلہ میلاد اسلام کی نظر میں.pdf
2.
مسئلہ میلاد اسلام کی نظر میں
603 KB
: مسئلہ میلاد اسلام کی نظر میں.doc
Go to the Top