کُتّا رکھنے،اُسے چھونے اور چومنے کا حُکم؟

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: کُتّا رکھنے،اُسے چھونے اور چومنے کا حُکم؟
زبان: اردو
مفتی: محمد صالح المنجد
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: شیخ محمد بن صالح المنجد ۔ حفظہ اللہ۔ سے پوچھا گیا ": كُتّا ركھنا نجاست میں سے شمارکیا جاتا ہے، ليكن اگر انسان گھر كى چوكيدارى كے ليےكُتّاركھے اور اسے گھر سے باہر ہى باندھے، يا پھر كسى اور جگہ مجلس کے آخرميں باندھے، تو وہ اپنے آپ كو كس طرح پاك ركھے گا ؟
اور اگر اسے اپنے آپ کو پاك كرنے كے ليے مٹى وغيرہ نہ ملے تو پھر كيا حكم ہو گا ؟
اور كيا مسلمان كے لئے اپنے آپ کوپاك صاف ركھنے كے ليے اس كے علاوہ كوئى اور طريقہ ہے؟ اور بعض اوقات وہ شخص دوڑكے وقت کُتّا اپنے ساتھ لے کر جاتا ہے، اور اسے تھپكياں ديتا اور چومتا ہے ..."؟ـ
اضافہ کی تاریخ: 2014-11-22
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/782822
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
کُتّا رکھنے،اُسے چھونے اور چومنے کا حُکم
1.1 MB
: کُتّا رکھنے،اُسے چھونے اور چومنے کا حُکم.pdf
2.
کُتّا رکھنے،اُسے چھونے اور چومنے کا حُکم
18.9 MB
: کُتّا رکھنے،اُسے چھونے اور چومنے کا حُکم.docx
Go to the Top