ویلنٹائن ڈے کی حقیقت اور اس کا شرعی حکم

مقالات مادہ کا بیان
عنوان: ویلنٹائن ڈے کی حقیقت اور اس کا شرعی حکم
زبان: اردو
تحریر: عطاء الرحمن ضياء الله
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض
مختصر بیان: ویلنٹائن ڈے کی حقیقت اور اس کا شرعی حکم : ہر سال 14 فروری کو ویلنٹائن ڈے (یوم اظہار محبت) کے نام سے پوری دنیا میں بڑی دھوم دھام سے منایا جاتاہے, لیکن اس تہوار کی کیا حقیقت ہے؟ اور ایک مسلمان کے لیے اسے منانا اور اس میں شرکت کرنا جائز ہے یا نھیں؟ اور اس کا شرعی حکم کیاہے؟ زيرنظر مقالہ میں انہی امور پر باختصار روشنی ڈالی گئی ہے.
اضافہ کی تاریخ: 2008-02-13
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/76377
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان - مليالم زبان - تھا ئی لنڈی زبان - بنگالی زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
ویلنٹائن ڈے کی حقیقت اور اس کا شرعی حکم
117.6 KB
: ویلنٹائن ڈے کی حقیقت اور  اس کا شرعی حکم.pdf
Go to the Top