عہدِ صحابہ اور جَدید ذہن کے شُبہات

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: عہدِ صحابہ اور جَدید ذہن کے شُبہات
زبان: اردو
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: عہدِ صحابہ اور جدید ذہن کے شُبہات:
پیش نظر کتاب میں فاضل مصنّف محمد مبشّر نذیر-حفظہ اللہ - نے حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ کی بیعت، حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے خلاف بغاوت، جنگ جمل، جنگ صِفّین اور سانحہ کربلا وغیرہ سے متعلق لوگوں کے ذہنوں میں پائے جانے والے سوالات کا کتاب وسنت اور تاریخی تنقید کے اصولوں کی روشنی میں تشفیّ بخش جواب دیا ہے، نا چیز کی ناقص رائے کے مطابق دِفاع صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کے موضوع پر اُردو زبان کی سب سے بہترین تالیف ہے ،ضرور مطالعہ فرمائیں۔
اضافہ کی تاریخ: 2014-10-30
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/735236
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
عہدِ صحابہ اور جَدید ذہن کے شُبہات
6.4 MB
: عہدِ صحابہ اور جَدید ذہن کے شُبہات.pdf
Go to the Top