بدایۃ المجتہد ونہایۃ المقتصد

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: بدایۃ المجتہد ونہایۃ المقتصد
زبان: اردو
تاليف: محمد بن احمد بن محمد بن رشد
ترجمہ : عبید اللہ فہد فلاحی
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: www.kitabosunnat.comکتاب وسنت ڈاٹ کام
مختصر بیان: زیر نظر کتاب میں متفق علیہ اور مختلف فیہ مسائل اور ان کے جملہ دلائل اور اختلافی نکات ومباحث میں سے بطور یاد دہانی ان چیزوں کو ضبط تحریر میں لایا گیا ہے جو ایک مجتہد کے لئے ان مسائل کے بارے میں اصول وقواعد کا کام دے سکیں،جن کے بارے میں شریعت میں خاموشی اختیار کی گئی ہے۔ اس کتاب میں مذکورہ مسائل زیادہ تر وہ ہیں جن پر دورِ صحابہ سے لے کر تقلید کے رواج پانے کے آغاز تک اتفاق رہا ہے یا فقہائے کرام کے درمیان اختلاف اگر ہوا تو وہ کافی مشہور رہاہے۔ اسی طرح اس کتاب میں شرعی احکام ماخوز ہونے طریقوں اور خود شرعی احکام کی قسموں اور ان اسباب کی قسموں کو ذکر کیا گیا ہے جن کے پیش نظر اختلاف رونما ہوتا ہے۔(ترجمہ: ڈاکٹر عبید اللہ فہد فلاحی)
اضافہ کی تاریخ: 2014-06-02
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/602997
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
بدایۃ المجتہد ونہایۃ المقتصد
18.8 MB
: بدایۃ المجتہد ونہایۃ المقتصد.pdf
Go to the Top