اسلام میں سنت کا مقام ومرتبہ کیا ہے؟

ویڈیو مادہ کا بیان
عنوان: اسلام میں سنت کا مقام ومرتبہ کیا ہے؟
زبان: اردو
خطیب ومقرّر: حافظ عبد العظیم عمری مدنی
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: زیرنظر ویڈیو میں شیخ حافظ عبد العظیم عمری مدنی- حفظہ اللہ- نے سورہ حجرات کی ابتدائی آیتوں کی روشنی میں سنت کے مقام ومرتبہ، صحابہ کرام کا سنت کی تعظیم اوراس سے لگاؤ وغیرہ کا نہایت ہی شاندار تذکرہ کیا ہے اور سنت رسول کا استہزاء کرنے والوں، اسے عقل کے ترازو پر تولنے والوں،اس کا انکار کرنے والوں اور اسکے اوامر کی مخالفت کرنے والوں کا سختی سے رد فرمایا ہے اور اسکے خطرناک انجام سے آگاہ کیا ہے۔ نہایت ہی مؤثرووقیع خطاب ہے ضرورمشاہدہ فرمائیں۔
اضافہ کی تاریخ: 2014-05-27
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/601516
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
اسلام میں سنت کا مقام ومرتبہ کیا ہے؟
173.8 MB
2.
اسلام میں سنت کا مقام ومرتبہ کیا ہے؟
مزید ( 1 )
Go to the Top