ممنوعات شرعیہ
مادہ کا بیان
عنوان: ممنوعات شرعیہ
زبان: اردو
تاليف: محمد صالح المنجد
ترجمہ : مشتاق احمد كريمي
مختصر بیان: ممنوعات شرعیہ: زیر نظر کتابچہ عالمِ اسلام کے مشہور اسکالر اور عالم دین محمد صالح المنجد کے پمفلٹ(التنبيهات الجلية على كثير من المنهيات الشرعية للعلم؟ للحذر!) کا اردو ایڈیشن ہے۔ موصوف نے نہایت عرق ریزی کے ساتھ قرآن مجید اور ذخیرہ احادیث کی ورق گردانی کرکے ’’ممنوعات شرعیہ‘‘ کو فقہی ابواب کی ترتیب پر اس کتابچہ میں جمع کرنے کی کوشش کی ہے۔
اضافہ کی تاریخ: 2006-03-20
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/59
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان - بنگالی زبان - تلگو زبان - تھا ئی لنڈی زبان - چینی - ازبکی زبان - انگريزی زبان - آئغور زبان - بوسنيائی زبان - اسپينی زبان - جاپانی - فرانسيسی زبان - مليالم زبان - کردی - ترکی زبان - انڈونيشی