مستدرک علی الصحیحین

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: مستدرک علی الصحیحین
زبان: اردو
تاليف: ابو عبد اللہ حاکم نیساپوری
ترجمہ : محمد چستی
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض
مختصر بیان: مستدرک علی الصحیحین اہل سنت وجماعت کے مشہور عالم امام حافظ ابو عبد اللہ محمد بن عبد اللہ حاکم نیشاپوری (متوفی 405ھ) رحمہ اللہ کا مرتّب کیا ہوا احادیث کا مجموعہ ہے۔ جسے امام حاکم رحمہ اللہ نے 72سال کی عمر میں ترتیب دیا۔ حاکم نیشاپوری کا دعویٰ ہے کہ اس کتاب کی تمام احادیث صحیح بخاری، صحیح مسلم یا دونوں کے معیار کے مطابق حسن اور صحیح احادیث ہیں۔ یہ کتاب المستدرک الحاکم کے نام سے مشہور ہے۔لیکن علماء اہل حدیث کا کہنا ہے کہ امام حاکم رحمہ اللہ حدیث کی تصحیح میں متساہل تھے جس کی بنا پر مستدرک میں بہت ساری ضعیف اور موضوع حدیثیں ذکر کر ڈالی ہیں۔ امام ذہبی رحمہ اللہ نے کتاب کا اختصار کیا اور اس پر بعض مفید تعلیقات بھی چڑھائی ہیں. بہرحال احادیث کا یہ مجموعہ امام بخاری و مسلم کی احادیث میں ایک زبردست اضافہ ہے۔ نوٹ: مستدرک علی الصحیحین جلد اوّل کا ترجمہ پیش قارئین ہے اگر اسکی بقیہ چار جلدوں کا ترجمہ ہوجاتا تو کتاب سے بھر پور استفادہ حاصل کرنا آسان ہوجاتا۔
اضافہ کی تاریخ: 2014-04-20
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/529868
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
مستدرک علی الصحیحین جلد اول
13.7 MB
: مستدرک علی الصحیحین جلد اول.pdf
Go to the Top