موت کا منظر

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: موت کا منظر
زبان: اردو
تاليف: خالد بن عبد الرحمن الشايع - سلطان بن فهد الراشد
ترجمہ : ظهير احمد عبد الاحد
نظر ثانی: مشتاق احمد كريمي
اصدارات: دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض
مختصر بیان: موت کا منظر: زیر مطالعہ کتاب خالد بن عبد الرحمن الشائع اور سلطان بن فہد الراشد کی تالیف ’’مشاھد الاحتضار‘‘ کا اردو ترجمہ ہے، یہ کتاب مختصر ہونے کے باوجود اپنے موضوع کے اعتبار سے انتہائی اہمیت کی حامل ہے جس میں صحابہ کرام، سلف صالحین، حکمرانوں، نافرمانوں اور گنہگاروں کی جاں کنی کے حالات وواقعات کو قرآن وحدیث کی روشنی میں مدلّل اور واضح طور پرقلمبند کیا گیا ہے۔
اضافہ کی تاریخ: 2006-03-19
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/51
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
موت کا منظر
1 MB
: موت کا منظر.pdf
Go to the Top