آدابِ مباشرت کتاب اللہ اور سنتِ مطہًرہ کی روشنی میں

ویڈیو مادہ کا بیان
عنوان: آدابِ مباشرت کتاب اللہ اور سنتِ مطہًرہ کی روشنی میں
زبان: اردو
خطیب ومقرّر: فيض سيّد
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: زیر نظر ویڈیو میں ایڈوکیٹ فیض سیّد -حفظہ اللہ- نے جماع ، ہمبستری، سیکس کے طریقہ کو کتاب اللہ اور پاکیزہ سنّت کی روشنی میں نہایت تفصیل سے بیان کیا ہے۔ واضح رہے کہ اس ویڈیو کا مشاہدہ ایک لاکھ تیس ہزارسے زیادہ مرتبہ ہوچکا ہے۔ شادی کی دہلیز پے قدم رکھنے والے نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کیلئے اس ویڈیو کا مشاہدہ نہایت ہی مفید ثابت ہوگا، تاکہ ازدواجی زندگی کے پیچیدہ مسائل اور اس سلسلے میں پائی جانے والی غلط فہمیوں کو دُور کرکے پاکیزہ سنت کی روشنی میں ازدواجی زندگی کو خو شگوار بنا سکیں۔
اضافہ کی تاریخ: 2014-03-30
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/478834
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
آدابِ مباشرت کتاب اللہ اور سنتِ مطہًرہ کی روشنی میں
582.7 MB
2.
آدابِ مباشرت کتاب اللہ اور سنتِ مطہًرہ کی روشنی میں
Go to the Top