رسولوں پر ایمان

عنوان: رسولوں پر ایمان
زبان: اردو
خطیب ومقرّر: عبدالہادی عبد الخالق مدنی
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: ‘‘سلسلہ تعارف ارکان ایمان’’ کے چوتھے رکن میں رسولوں پر ایمان لانے کا اجمالی وتفصیلی مطلب، رسولوں کی دعوت کا بنیادی مقصد ، رسولوں پر ایمان لانے کے تقاضے ، رسولوں کی خصوصیات اور ان پر ایمان لانے کے ثمرات و فوائد وغیرہ کو شیخ عبدالہادی عبد الخالق مدنی ۔ حفظہ اللہ۔ نے ویڈیو مذکور میں اختصار کے ساتھ بیان فرمایا ہے۔
اضافہ کی تاریخ: 2014-02-12
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/461213
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان