عبد القادر ارناؤط

اعلام وشخصیات مادہ کا بیان
عنوان: عبد القادر ارناؤط
مختصر بیان: اس محدث کا مشھور نام تو عبد القادر ارناؤط ھے، مگر اس کے شناختی کارڈ میں قدری بن صوقل بن عبدول بن سنان لکھا ھے، ارناؤط سے شھرت پانے کی وجہ ترکوں کا ھر البانی کو لقب دینا ھے۔ آپ کی پیدائش 1347ھ کو البانیا میں ھوئی اور دمشق میں 1425ھ کو جمعہ کے دن فجر کے وقت ھوئی، بہت ساری کتابیں اور تحقیقات آپ کی یادگار ھیں جن میں زاد المعاد اور مسند احمد کی تحقیق کو کافی شھرت ملی ۔
اضافہ کی تاریخ: 2007-07-17
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/46106
متعلقہ موضوعات ( 0 )
Go to the Top