تحریک اہل حدیث کا تاریخی پس منظر

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: تحریک اہل حدیث کا تاریخی پس منظر
زبان: اردو
تاليف: ممتاز احمد عبد اللطيف
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: www.kitabosunnat.comکتاب وسنت ڈاٹ کام
مختصر بیان: قارئین ! تحریک اہلحدیث کوئی نئی تحریک نہیں ہے۔ بلکہ یہ وہی تحریک ہے جو عہد نبوی اور عہد صحابہ سے چلی آرہی ہے۔ جس کا شعار کتاب اللہ اور سنت رسول ہے۔ ہمارے جن قارئین کی نظر اسلام پر ہوگی، وہ بخوبی جانتے ہونگے کہ اسلام کی ابتدائی تاریخ میں اہل سنت والجماعت میں دوہی مکاتب فکر کا ظہورہوا۔ 1-اہل الحدیث 2-اہل الرائے
دونوں مکاتب فکرکے افکارونظریات کا تحقیقی جائزہ لینے پر یہ امر روز روشن کی طرح عیاں ہوجاتا ہے کہ تحریک اہل حدیث ہی اسلام کی حقیقی پاسباں ہے۔ جسکا کوئی حقیقت پسند اور غیرجانب دار شخص انکار نہیں کرسکتا ۔ چنانچہ شیخ الاسلام ابن تیمیہ جیسی علمی اور تحقیقی شخصیت نے اپنی دوربینی اور دور اندیشی سے اس حقیقت کا پتہ لگا لیا۔ فرماتے ہیں:‘‘اہل حدیث کو فرقوں میں وہی حیثیت حاصل ہے جو اسلام کو ملتوں میں’’ (رد المنطق)- زیرمطالعہ کتاب میں اسی حقیقت کو کتاب وسنت اور تاریخی شواہد کی روشنی میں واضح کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ تاکہ حق کے متلاشی کیلئے بھانت بھانت کے فرقوں میں حق کو پہچاننا آسان ہوجائے اور امت اسلام کی صحیح رہنمائی ہوسکے۔
اضافہ کی تاریخ: 2014-02-05
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/460775
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
تحریک اہل حدیث کا تاریخی پس منظر
2.1 MB
: تحریک اہل حدیث کا تاریخی پس منظر.pdf
Go to the Top