سلفيت کا کیا معنی ہے؟ اور یہ کس کی طرف منسوب ہے؟

عنوان: سلفيت کا کیا معنی ہے؟ اور یہ کس کی طرف منسوب ہے؟
زبان: اردو
مفتی: محمد ناصر الدين الألباني
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: سلفيت کا کیا معنیٰ ہےِ؟ اور یہ کس کی طرف منسوب ہے؟ : محدث عصر علامہ البانی ۔ رحمہ اللہ۔ سے مندرجہ ذیل سوال کیا گیا: ‘‘سلف اور سلفیت کا کیا معنیٰ ہے؟ اور یہ کس کی طرف منسوب ہے؟ اور کیا شرعی نصوص کی تفسیر میں سلف کے فہم سے نکلنا جائز ہے؟’’ فتوی مذکور میں اسی کا جواب پیش ہے۔
اضافہ کی تاریخ: 2013-12-28
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/452672
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان