دعا کے مسائل

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: دعا کے مسائل
زبان: اردو
تاليف: محمد إقبال كيلاني
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: www.kitabosunnat.comکتاب وسنت ڈاٹ کام
مختصر بیان: دعا کے مسائل: پیش نظر کتاب "سلسلہ تفہیم السنہ" کی ساتویں پیشکش ہے جس میں شیخ محمد اقبال کیلانی حفظہ اللہ نے قرآن وسنت کی روشنی میں دعا کی اہمیت وفضیلت، اسکے آداب وشرائط، ادعیہ ماثورہ اور غیرماثورہ وغیرہ کو نہایت ہی تفصیل سے پیش کی ہے۔ دعا کے موضوع پر نہایت ہی بہترین کتاب ہے ، البتہ کتاب کی ص ۱۱۵ پر سورہ حشرکے آخری تین آیتوں کی فضیلت میں ذکر کردہ حدیث کی تصحیح درست نہیں ہے، بلکہ اس حدیث کو علامہ نووی ، علامہ البانی ، شیخ ابن باز اور شعیب ارنووط رحمہم اللہ وغیرہم نے ضعیف قرار دیا ہے۔
اضافہ کی تاریخ: 2013-11-19
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/448670
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
دعا کے مسائل
3.4 MB
: دعا کے مسائل.pdf
Go to the Top