مقام جعرانہ کے پاس حجاج و معتمرین سے صادر ہونے والی غلطیاں

عنوان: مقام جعرانہ کے پاس حجاج و معتمرین سے صادر ہونے والی غلطیاں
زبان: اردو
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: زیر نظر ویڈیو میں مقام جعرانہ کے پاس حجاج و معتمرین سے صادر ہونے والی غلطیوں کا تذکرہ کیا گیا ہے، جن میں سے وہاں کی مسجد کے پانی سے تبرّک حاصل کرنا ، وہاں کی مسجد یا اس کے پاس کی قبروں کی قداست کا اعتقاد رکھنا ، وہاں کی مسجد کی د یواروں اور قبرستان کو متبرّک سمجھتے ہوئے چھونا ، اور وہاں کے قبرستان کی مٹی کو شفا اور دیگر منافع کے حصول کیلئے لینا وغیرہ سب سے اہم ہے ۔ ویڈیو مذکور میں انہیں باطل اعتقادات اور افعال سے زائرین حرمین کو خبردار کیا گیا ہے ۔
اضافہ کی تاریخ: 2013-09-07
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/439978
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان