مکہ مکرًمہ لائبریری کی زیارت کرتے وقت حُجًاج و معتمرین سے صا د ر ہونے والی غلطیاں

ویڈیو مادہ کا بیان
عنوان: مکہ مکرًمہ لائبریری کی زیارت کرتے وقت حُجًاج و معتمرین سے صا د ر ہونے والی غلطیاں
زبان: اردو
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: امر بالمعروف ونہی عن المنکر ادارہ کے رئاسہ عامہ کی سرکاری ویب سائٹ https://www.pv.gov.sa
مختصر بیان: بہت سارے حجّاج ومعتمرین مکہ مکرّمہ لائبریری کی زیارت اس اعتقاد سے کرتے ہیں کہ وہاں پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش کی جگہ ہے، اسلئے اس جگہ کو مقدس جانتے ہوئے وہاں پر دعا کا خاص اہتمام کرتے ہیں، اور اس جگہ سے تبرک حاصل کرتے ہیں اور اُس کی طرف رُخ کرکے نماز وغیرہ ادا کرتے ہیں۔ جبکہ یہ اعمال سنّت کے بالکل خلاف ہیں ، ویڈیو مذکور میں انہیں غلطیوں اور غیر شرعی اعمال سے خبردار کیا گیا ہے۔
اضافہ کی تاریخ: 2013-09-05
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/439898
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
مکہ مکرًمہ لائبریری کی زیارت کرتے وقت حُجًاج و معتمرین سے صا د ر ہونے والی غلطیاں
7.8 MB
2.
مکہ مکرًمہ لائبریری کی زیارت کرتے وقت حُجًاج و معتمرین سے صا د ر ہونے والی غلطیاں
Go to the Top