جبل نور اور غار حرا کے پاس حجاج و معتمرین سے صادر ہونے والی غلطیاں

ویڈیو مادہ کا بیان
عنوان: جبل نور اور غار حرا کے پاس حجاج و معتمرین سے صادر ہونے والی غلطیاں
زبان: اردو
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: امر بالمعروف ونہی عن المنکر ادارہ کے رئاسہ عامہ کی سرکاری ویب سائٹ https://www.pv.gov.sa
مختصر بیان: بعض حجاج ومعتمرین کا یہ اعتقاد ہے کہ نور پہاڑ پر واقع غارحرا کی زیارت حج وعمرہ کے مناسک میں سے ہے، اگر کوئی حاجی یا معتمر اس غار کی زیارت یا وہاں پر عبادت کئے بغیر واپس چلا آتا ہے تو اسکا حج وعمرہ ناقص رہ جاتا ہے ، جبکہ اس غار کا حج وعمرہ سے کچھ بھی تعلق نہیں۔ بلکہ اس طرح کا اعتقاد شریعت کے خلاف ہے۔ ویڈیو مذکور میں ایسے ہی غیر شرعی اعتقاد و اعمال سے زائرین حرمین کو آگا ہ کیا گیا ہے ۔
اضافہ کی تاریخ: 2013-09-05
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/439891
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
جبل نور اور غار حرا کے پاس حجاج و معتمرین سے صادر ہونے والی غلطیاں
9.1 MB
2.
جبل نور اور غار حرا کے پاس حجاج و معتمرین سے صادر ہونے والی غلطیاں
Go to the Top