صرف اللہ ہی مددگار ہے

ویڈیو مادہ کا بیان
عنوان: صرف اللہ ہی مددگار ہے
زبان: اردو
خطیب ومقرّر: سيد طالب الرحمن
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: ادارہ علوم اثریہ
مختصر بیان: اس خطبہ میں اس بات پر شدت سے زور دیا گیا ہے کہ ہر معاملات میں صرف اللہ کی تنہا ذات پر اعتماد وبھروسہ کرنا چاہئیے اور صرف اللہ واحد سے مدد ونصرت طلب کرنی چاہیے، اللہ کے در کو چھوڑ کر کسی نبی، پیر، ولی، بزرگ صاحب قبر، درگاہ ، آستانہ ، سیاسی حکمراں اور بادشاہ وغیرہ سے مدد اور دعا نہیں مانگنی چاہیے بلکہ صرف اللہ کی طرف رجوع کرنا چاہیے۔
اضافہ کی تاریخ: 2013-04-25
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/422353
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
صرف اللہ ہی مددگار ہے
268.5 MB
2.
صرف اللہ ہی مددگار ہے
Go to the Top