نفسياتى مريض خاوند كے ساتھ بيوى كيسے معاملات سرانجام دے اور كيا ايسے خاوند كو حقوق حاصل ہيں ؟

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: نفسياتى مريض خاوند كے ساتھ بيوى كيسے معاملات سرانجام دے اور كيا ايسے خاوند كو حقوق حاصل ہيں ؟
زبان: اردو
مفتی: محمد صالح المنجد
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: ايك عورت اپنے خاوند كے بارہ ميں دريافت كرتى ہے كہ اس كا خاوند نفسياتى مريض ہے، اور عقل ميں بھى خلل پايا جاتا ہے، گھريلو امور ميں تو كوئى دخل اندازى نہيں كرتا ليكن بيوى پر ہميشہ گناہ كا الزام لگاتا ہے، حالانكہ بيوى اس سے كوسوں دور ہے، يہ شخص دس افراد كا باپ ہے، اس كى اولاد نے باپ كى معاونت كے بغير ہى شادياں كى ہيں، جس كى بنا پر بيوى كے جذبات الٹ گئے اور وہ خاوند سے بات كرنے كى بھى طاقت نہيں ركھتى، برائے مہربانى ہميں بتائيں كہ اس سلسلہ شرعى حكم كيا ہے ؟
اضافہ کی تاریخ: 2013-03-24
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/418719
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
نفسياتى مريض خاوند كے ساتھ بيوى كيسے معاملات سرانجام دے اور كيا ايسے خاوند كو حقوق حاصل ہيں ؟
203 KB
: نفسياتى مريض خاوند كے ساتھ بيوى كيسے معاملات سرانجام دے اور كيا ايسے خاوند كو حقوق حاصل ہيں ؟.pdf
2.
نفسياتى مريض خاوند كے ساتھ بيوى كيسے معاملات سرانجام دے اور كيا ايسے خاوند كو حقوق حاصل ہيں ؟
2 MB
: نفسياتى مريض خاوند كے ساتھ بيوى كيسے معاملات سرانجام دے اور كيا ايسے خاوند كو حقوق حاصل ہيں ؟.doc
Go to the Top