كسى معاملہ پر طلاق معلق كر دى ليكن بيوى كو علم ہى نہيں

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: كسى معاملہ پر طلاق معلق كر دى ليكن بيوى كو علم ہى نہيں
زبان: اردو
مفتی: محمد صالح المنجد
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: ميرى خالہ كے خاوند نے طلاق كى قسم اٹھائى كہ خالہ ہمارے گھر ميں نہ آئے، اور ميرى خالہ كو اس كا علم ہى نہ تھا وہ صلہ رحمى اور ہمارے ساتھ صلح كرنے كے ليے ہمارے گھر آ گئى، ہميں كوئى علم نہيں كہ ميرے خالو نے كب قسم اٹھائى ليكن اس نے طلاق كى قسم اٹھائى تھى كہ وہ يہاں نہ آئے.
اللہ ہدايت دے ميرے والد صاحب ہميشہ طلاق كى قسم اٹھا ليتے ہيں، اور ميرى والدہ كو اب ايك طلاق ہى باقى ہے برائے مہربانى يہ بتائيں كہ اس ميں شرعى حكم كيا ہے ؟
صراحت كے ساتھ يہ ہے كہ ميرے والدين ہميشہ ہى اپنى سارى زندگى ہى لڑائى جھگڑے ميں گزار رہے ہيں، اور ہر بار ہمارى زندگى تباہ ہونے كے اور زيادہ قريب ہو جاتى ہے.
اضافہ کی تاریخ: 2013-03-24
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/418699
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
كسى معاملہ پر طلاق معلق كر دى ليكن بيوى كو علم ہى نہيں
181.1 KB
: كسى معاملہ پر طلاق معلق كر دى ليكن بيوى كو علم ہى نہيں.pdf
2.
كسى معاملہ پر طلاق معلق كر دى ليكن بيوى كو علم ہى نہيں
2 MB
: كسى معاملہ پر طلاق معلق كر دى ليكن بيوى كو علم ہى نہيں.doc
Go to the Top