مسلمان سے شادی کے بعد پردہ اسلام قبول کرنے میں مانع ہے

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: مسلمان سے شادی کے بعد پردہ اسلام قبول کرنے میں مانع ہے
زبان: اردو
مفتی: محمد صالح المنجد
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: میرا خاوند مسلمان ہے اورمجھے اسلام قبول کرنے کا بہت زیادہ کہتا ہے لیکن میرے نزدیک ایک چيزبہت اہم ہے جو کہ پردہ ہے ، عورتوں پریہ کیوں واجب ہے کہ عادتا ظاہرہونے والی اشیاء کے علاوہ باقی ہرچيزکا پردہ کریں ؟
میں امریکی عورت ہوں اورہم عام طورپرعادتا جسم کا زیادہ ترحصہ ننگا رکھتی ہيں ، میں سمجھنا چاہتی ہوں ۔
اضافہ کی تاریخ: 2013-03-24
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/418685
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
مسلمان سے شادی کے بعد پردہ اسلام قبول کرنے میں مانع ہے
210.6 KB
: مسلمان سے شادی کے بعد پردہ اسلام قبول کرنے میں مانع ہے.pdf
2.
مسلمان سے شادی کے بعد پردہ اسلام قبول کرنے میں مانع ہے
2 MB
: مسلمان سے شادی کے بعد پردہ اسلام قبول کرنے میں مانع ہے.doc
Go to the Top