دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟
زبان: اردو
مفتی: محمد صالح المنجد
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: ایک جدید مسلم دوست کا سوال :
ایک آدمی نے شادی کی جس سے اس کے دو بچے ہيں ، وہ کام کے سلسلے میں سعودیہ گیا اوراپنے بیوی بچوں کوملک میں ہی چھوڑ دیا ، سعودیہ میں ایک عورت سے تعارف کے بعد پہلی بیوی کے علم کے بغیر ہی دوسری شادی کرلی اوراس سے بھی ایک بچہ پیدا ہوا اورسعودیہ میں کام کرنے والے دونوں میاں بیوی نے اسلام قبول کرلیا ۔
اس لیے کہ وہ دونوں جدید مسلمان ہیں ان کوخدشہ ہے کہ ہم نے گناہ کا کام کیا ہے ، توکیا ممکن ہے کہ آپ ہمیں کوئ نصیحت کریں ؟
1 - مذکورہ تعلق کا کیا حکم ہے ؟
2 - آدمی کے ذمہ پہلی بیوی اوربچوں کے بارہ میں کیا واجبات ہیں ؟
3 - وہ کون سے گناہ کے مرتکب ہوۓ ہيں اوراس سے بچنے کے لیے انہيں کیا کرنا چاہیے تا کہ آئندء وقوع پذیر نہ ہو ؟
گزارش ہے کہ اس جیسے حالات کوختم کرنے کے لیے کو‏ئ نصیت فرمائيں
اضافہ کی تاریخ: 2013-03-24
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/418667
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟
203.8 KB
: دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟.pdf
2.
دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟
2 MB
: دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگۓ اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟.doc
Go to the Top