سسرال والوں نے بيوى اور بيٹى واپس بھيجنے كے ليے مالدار ہونے كى شرط لگا دى

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: سسرال والوں نے بيوى اور بيٹى واپس بھيجنے كے ليے مالدار ہونے كى شرط لگا دى
زبان: اردو
مفتی: محمد صالح المنجد
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: ميرى اپنى سسرال والوں كے ساتھ پربلم چل رہى ہے، ميں نے ان كى بيٹى سے يہ گمان كر كے شادى كى كہ وہ اپنے دين پر قائم ہيں، ليكن بعد ميں علم ہوا كہ وہ تو رسم و رواج پر سختى سے چمٹے ہوئے ہيں.
ميرے سسرال والے زبردستى ميرى بيوى كو لے جاتے ميں اس دنيا ميں بہت كمزور ہوں، لا حول و لا قوۃ الا باللہ، اس كى پيدائش ان كے ہاں ہوئى ہے، اور اب وہ ميرى بيوى اور بيٹى كو واپس بھيجنے كے ليے شرط ركھتے ہيں كہ جب تك ميں بہت مالدار نہيں ہوتا وہ بيوى كو واپس نہيں بھيج سكتے.
يہ علم ميں رہے كہ انہوں نے ميرى بيوى كو اختيار ديا كہ وہ ميرے ساتھ آ جائے يا پھر مالدار ہونے تك اپنے ميكے ہى رہے، اور اگر وہ ميرے ساتھ جانا اختيار كرتى ہے تو خاندان والے ناراض ہو جائيں گے.
ميرى بيوى جانتى ہے كہ ميں حق پر ہوں اور اس كے ميكے والے باطل پر ہيں، ليكن اس كے باوجود اس نے بھى ان كا طريقہ ہى اختيار كر ليا ہے، برائے مہربانى مجھے بتائيں كہ شرعى طور پر مجھے كيا كرنا چاہيے ؟
اضافہ کی تاریخ: 2013-03-22
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/418327
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
سسرال والوں نے بيوى اور بيٹى واپس بھيجنے كے ليے مالدار ہونے كى شرط لگا دى
193.7 KB
: سسرال والوں نے بيوى اور بيٹى واپس بھيجنے كے ليے مالدار ہونے كى شرط لگا دى.pdf
2.
سسرال والوں نے بيوى اور بيٹى واپس بھيجنے كے ليے مالدار ہونے كى شرط لگا دى
2 MB
: سسرال والوں نے بيوى اور بيٹى واپس بھيجنے كے ليے مالدار ہونے كى شرط لگا دى.doc
Go to the Top