محبت و عشق والے قصے اور رومانٹك فلميں ديكھنے كا حكم

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: محبت و عشق والے قصے اور رومانٹك فلميں ديكھنے كا حكم
زبان: اردو
مفتی: محمد صالح المنجد
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: ميرا بہترين مشغلہ رومانٹك ڈائجسٹ اور ناول پڑھنا ہے، جن ميں بعض اوقات ہيرو اور ہيروئن كے جنسى تعلقات اور مشاہد كو تفصيلا بيان كيا گيا ہوتا ہے، يہ علم ميں رہے كہ ميں نماز بھى ادا كرتى ہوں، اور پردہ بھى كرتى ہوں، اور بہت زيادہ اللہ كا تقوى اور ڈر بھى ركھتى ہوں، اور ميرا كسى بھى نوجوان سے كوئى تعلق نہيں ہے، ليكن ميں ايك رومانسى لڑكى ہوں، اور موسيقى سننا، ار رومانٹك افلام ديكھنا پسند كرتى ہوں، ليكن مجھے جو چيز پريشان كرتى ہے وہ يہ ناول ہى ہيں.
اضافہ کی تاریخ: 2013-03-22
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/418323
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
محبت و عشق والے قصے اور رومانٹك فلميں ديكھنے كا حكم
198.6 KB
: محبت و عشق والے قصے اور رومانٹك فلميں ديكھنے كا حكم.pdf
2.
محبت و عشق والے قصے اور رومانٹك فلميں ديكھنے كا حكم
2 MB
: محبت و عشق والے قصے اور رومانٹك فلميں ديكھنے كا حكم.doc
Go to the Top