بھابھى كا ديور كے سامنے آنا

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: بھابھى كا ديور كے سامنے آنا
زبان: اردو
مفتی: محمد صالح المنجد
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: ميرے بھائى كى تقريبا دو برس قبل شادى ہوئى ہے، اور اس مدت كے درميان وہ اپنى بيوى كو اپنے بھائيوں كے سامنے بھى نہيں آنے ديتا، چاہے باپرد ہو كر ہى، اور جب بھائى اسے ملنے آتے ہيں تو پھر بھى وہ اپنى بيوى كو ان سے بات چيت بھى نہيں كرنے ديتا، اور اب تك ہم نہ تو اپنى بھابھى كى شكل سے واقف ہيں، اور نہ ہى ہم نے اس سے كوئى بات بھى نہيں كى، سوال يہ ہے كہ آيا شريعت ميں ايسا كرنا جائز ہے، يا كہ اس ميں كچھ تشدد اور سختى پائى جاتى ہے ؟
اضافہ کی تاریخ: 2013-03-21
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/418115
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
بھابھى كا ديور كے سامنے آنا
186.5 KB
: بھابھى كا ديور كے سامنے آنا.pdf
2.
بھابھى كا ديور كے سامنے آنا
2 MB
: بھابھى كا ديور كے سامنے آنا.doc
Go to the Top