عورتوں سے باتيں كرنے والے خاوند كے بارہ ميں مشورہ چاہتى ہے

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: عورتوں سے باتيں كرنے والے خاوند كے بارہ ميں مشورہ چاہتى ہے
زبان: اردو
مفتی: محمد صالح المنجد
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: ميں اپنى مشكل كے متعلق مشورہ كرنا چاہتى ہوں اس كے حل كے ليے صحيح طريقہ كيا ہے، ميں شادى شدہ ہوں اور شادى كو ايك برس بھى نہيں ہوا، اور حاملہ بھى ہوں سب سے بڑى مشكل يہ ہے كہ مجھے چھيانوے فيصد شك ہے كہ ميرا خاوند غير محرم عورتوں سے محبت و غرام كى باتيں كرتا ہے كيونكہ اچانك مجھے اس كے موبائل فون كى كالز اور اس ميں موجود ميسج كے ليے اس كا انكشاف ہوا.
اور اس كے تصرفات و معاملات بھى اس كى تصديق كرتے ہيں، مجھے بہت زيادہ صدمہ ہوا كيونكہ ميں نے خاوند كے حقوق ميں كسى طرح بھى كمى اور كوتاہى نہيں كى تا كہ وہ ميرے علاوہ كسى اور عورت كى طرف متوجہ ہى نہ ہو، برائے مہربانى جتنى جلدى ہو سكے ميرے سوال كا جواب ديں كيونكہ ميں اپنى زندگى كے بہت ہى مشكل ايام سے گزر رہى ہوں.
اضافہ کی تاریخ: 2013-03-20
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/417927
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
عورتوں سے باتيں كرنے والے خاوند كے بارہ ميں مشورہ چاہتى ہے
207.9 KB
: عورتوں سے باتيں كرنے والے خاوند كے بارہ ميں مشورہ چاہتى ہے.pdf
2.
عورتوں سے باتيں كرنے والے خاوند كے بارہ ميں مشورہ چاہتى ہے
2 MB
: عورتوں سے باتيں كرنے والے خاوند كے بارہ ميں مشورہ چاہتى ہے.doc
Go to the Top